بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں


Sports

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔
بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں چین سے کراچی پہنچ گئی۔
62 بسوں کے شامل ہونے سے مجموعی تعداد 220 ہوجائیگی۔

مزید 24 بسوں کی آمد جلد متوقع ۔

Share On: