8th March, The World Women's Day


Sports

عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے حکومت خیبر پختونخوا کی ”جینڈر پیریٹی“ رپورٹ کی تقریب رونمائی، وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے ”جینڈر پیریٹی“ رپورٹ کا اجراء کر دیا.
•یہ رپورٹ صوبے میں صنفی مساوات سے متعلق ڈیٹا پر مبنی ایک جامع دستاویز ہے۔

Share On: