A complaint cell has been established in the Chief Minister's Secretariat Peshawar for solving public problems and redressal of complaints in a timely manner.


Sports

عوامی مسائل کے حل اور شکایات کے بروقت ازالے کے لئے وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں کمپلینٹ سیل قائم ہے۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے عوام کی آگہی اور رہنمائی کے لئے جاری کردہ ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ شہری اپنی شکایات کے ازالے کے لئے درجہ ذیل نمبروں پر وزیراعلی کمپلینٹ سیل سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ درجہ ذیل نمبروں کے علاوہ وزیراعلی کمپلینٹ سیل کا کوئی موبائل نمبر نہیں۔ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والے موبائل نمبر درست نہیں اس لئے شہری وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل سے رابطہ کرنے کے لئے صرف درجہ ذیل نمبروں کا استعمال کریں۔

Share On: