مشیر صحت احتشام علی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کردیا۔"کیتھ لیب میں تمام پروسیجرز صحت سہولت کارڈ کے تحت ہوں گے، انشاءاللہ کوشش ہے کہ ڈویژنل لیول پر کیتھ لیبز قائم کئے جائیں۔" احتشام علی
Please Wait...