25- 29 اپریل تک خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں تیز موسلادھار بارشوں اور بلند و بالا پہاڑوں پر برف باری کا خدشہ جبکہ نشیبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔اس دوران مسافروں اور سیاحوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔مزید معلومات اور کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔
Please Wait...