An initiative to imrprove the quality of Food, an online open court will be arranged on 19 October at 2pm.


Sports

اشیاء خوردونوش کے معیار اور دیگر خدمات کی فراہمی میں بہتری کے لئے محکمہ خوراک نے 19 اکتوبر دوپہر 2 بجے online کھلی کچہری کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں نگران صوبائی وزیر خوراک آصف رفیق بر او ر است عوامی شکایات سنیں گے ، اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے۔
نوٹ: شہری درجہ بالا لنکس پر پروگرام سے پہلے 24 گھنٹے میں بھی اپنی شکایات اور تجاویز درج کر اسکتے ہیں جن کے جواب لائیو پروگرام میں فراہم کیے جائیں گے۔
091-9225436 0800-37432
03451009348
03169890861
fooddirectoatekpk@gmail.com
info@kpfsa.gov.pk 

 
 

 

 

 

 

Share On: