خیبر پختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16ہزار 454 آسامیوں کے لئے 8لاکھ 66 ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کیں. 3 لاکھ 95 ہزار خواتین اور 4 لاکھ 70 ہزار مردوں نے درخواستیں دیں۔ 406 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز، 7ہزار 161 معذور اور 4 خواجہ سرا بھی شامل ہیں
Please Wait...