طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کی واپسی کیلئے قائم ٹرانزٹ کیمپس میں خصوصی ہیلتھ کلینک قائم ہیلتھ کلینک میں ڈی ایچ او کے زیر نگرانی افغان باشندوں کو صحت سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، پچھلے سات دنوں میں 1 ہزار سے زائد افغان باشندوں کا مفت میڈیکل چیک اپ ہوا ہے۔ ترجمان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ارشاد روغانی
Please Wait...