Benazir Women University Peshawar and Dost Welfare Organization organized the first five-day "Peshawar Literary Mela" at the District Council Hall.


Sports

بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاور اور دوست ویلفئیر آرگنائزیشن کے مشترکہ تعاون سے ضلع کونسل ہال میں پہلے پانچ روزہ ”پشاور ادبی میلے“ کا انعقاد ، فیسٹیول کا مقصد خواتین لکھاریوں، کتاب سے رغبت رکھنے والے خواتین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کی اہلیہ پروین اعظم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Share On: