Blast in Swabi, Chief Minister expressed his best wishes for the speedy recovery of the blast victims.


Sports
صوابی، سٹی پولیس اسٹیشن میں دھماکہ۔ وزیراعلٰی علی امین خان گنڈاپور کی آئی جی پی اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر دھماکے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت
وزیراعلٰی کی متعلقہ ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو فوری طور ریسکیو کاروائیاں شروع کرنے کی ہدایت۔ وزیراعلی کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار.
Share On: