Breaking Malakand Division to be Split into Two CM Gandapur's Push for Better Governance


ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے لئے وزیر اعلی علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام
ملاکنڈ ڈویژن کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، لوگوں کی سہولت کے لئے اسے دو ڈویژنز میں تقسیم کرنا ضروری ہے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے سے سروس ڈیلیوری اور گورننس میں بہتری آئے گی،ملاکنڈ ڈویژن کے منتخب عوامی نمائندے آپس میں مشاورت کرکے دو الگ الگ ڈویژنز کے قیام کے لئے جزئیات طے کریں۔
Share On: