نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان آمد. یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کیلئے قائم مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا، متعلقہ حکام نے نگراں وزیراعلیٰ کو انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی
Please Wait...