نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے محکمہ داخلہ میں قائم الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا، نگران وزیر اعلٰی کو متعلقہ حکام کی جانب سے صوبے میں انتخابات کے عمل کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی، نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر عامر عبداللہ، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام موقع پر موجود تھے۔
Please Wait...