نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ کے عوامی خدمات کے فراہمی کے مراکز کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری۔ وزیراعلی کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
Please Wait...