وزیر اعلیٰ کا ضم شدہ قبائلی اضلاع میں دوست ممالک اور ڈونر ایجنسیوں کے تعاون کی ضرورت پر زور، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان جنگ زدہ علاقوں میں بنیادی انفراسٹرکچر اور روڈ نیٹ ورک کی تعمیر، تعلیمی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے. نگراں صوبائی حکومت ان شعبوں میں امریکی تعاون کا خیر مقدم کرے گی اور اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی.
Please Wait...