نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کا سیاسی اجتماعات میں بعض سیاسی رہنماﺅں کے نجی سکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پہننے کا نوٹس. چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس اور محکمہ داخلہ کو اس عمل کے موثر روک تھام کیلئے مناسب اقدامات اُٹھانے کی ہدایات جاری
Please Wait...