Caretaker Minister of Religious Affairs and Information Barrister Feroze Jamal Shah Kakakhel's notice of the tender of food on Rawit Hilal Committee.


Sports
نگراں وزیر مذہبی امور اور اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس۔
 
نگراں وزیر اوقاف، مذہبی امور اور اطلاعات نے ٹینڈر کا سختی سے نوٹس لیا۔
 کمیٹی اجلاس کے لئے گزشتہ روز پر تکلف کھانے کے اہتمام کے لئے ٹینڈر جاری کیا گیا تھا.
 نگراں وزیر مذہبی واقلیتی امور نے سیکرٹری کو فی الفور ٹینڈر واپس لینے کے احکامات جاری کئے۔
 12 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی۔
 اجلاس میں صرف کمیٹی ممبران کو مدعو کیا جائیں، نگراں وزیر محکمہ تمام اخراجات میں کفایت شعاری سے کام لیں، نگراں وزی
موجودہ نگراں حکومت کفایت شعاری کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے، نگراں وزیر اوقاف و مذہبی امور
 موجودہ معاشی صورتحال میں اس قسم کے پرتکلف کھانوں کا اہتمام کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا، نگراں وزیر جمال شاہ کاکاخیل-
Share On: