تمام مکتبہ فکر کے مذہبی رہنماﺅں اور علمائے کرام سے خصوصی اپیل ہے کہ وہ صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور اس سلسلے میں عوام الناس کی رہنمائی کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں. نگران وزیراعلی محمد اعظم خان
Please Wait...