اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کا عوامی شکایت پر ضلع صوابی میں بدعنوانی، سرکاری اختیارات کے غلط استعمال اور جعلی انتقالات کے ذریعے تجارتی املاک کو غیر تجارتی جائیداد قرار دینے کی انکوائری، ریکارڈ کا جائزہ لینے میں ٹیکس بچانے سے سرکاری خزانے کو 6.04 ملین روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف ،اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے ملوث ملزمان کے خلاف صوابی میں ایف آئی آر درج
Please Wait...