Chief Minister Ali Amin Gandapur has approved the conversion of government helicopters into air ambulances.


Sports
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولنس میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے
•صوبائی حکومت کا MI 17 ہیلی کاپٹر ائیر ایمبولنس کے طور پر استعمال کیا جائیگا، 300 ملین روپے کی لاگت سے ہیلی کاپٹر کی modification کرکے ائیر ایمبولنس میں تبدیل کیا جائیگا،وزارت خزانہ خیبر پختون خوا ایوی ایشن کو ائیر ایمبولنس کے لئے فنڈ فراہم کریگی۔
•وزیراعلی نے اپنا ہیلی کاپٹر عوامی خدمت کے لئے پیش کیا،وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر پہلے ہی سے کرم میں ادویات کی سپلائی اور پھنسے افراد کو نکالنے کے استعمال ہورہا ہے
بیرسٹر ڈاکٹر سیف
Share On: