Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur presided over a regional Jirga on peace and security


News media

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق علاقائی جرگہ کا انعقاد، جرگے کی سفارشات
• اگلا علاقائی جرگہ ضلع مہمند اور باجوڑ کا منعقد ہوگا جس کے بعد تیسرا علاقائی جرگہ شمالی اور جنوبی وزیرستان (لوئر اور اپر) کا منعقد ہوگا۔ آخری علاقائی جرگہ ضلع کُرم کا ہوگا۔ علاقائی جرگوں کے فوری بعد وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ایک گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا جائیگا۔

Share On: