CM KP Ali Amin Khan Gandapur visits CMH Peshawar


Sports
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، گذشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی
"سکیورٹی فورسز کے شہیدوں اور غازیوں نے انتہائی جوانمردی سے خودکش حملے کو ناکام بنایا، ملک میں امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں۔" علی امین خان گنڈاپور
 
Share On: