Dastak app Khyber Pakhtunkhwa has made it to the top 10 apps of the Global WSIS Digital Service Design Prize 2024.


بلک سروس ڈیلیوری میں بین القوامی سطح پر خیبر پختونخوا کی بڑی کامیابی، خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے ڈیزائن شدہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے پبلک سروس ایپ دستک کی بین القوامی سطح پر پذیرائی۔
دستک ایپ خیبر پختونخوا نے گلوبل WSIS ڈیجیٹل سروس ڈیزائن پرائز 2024 کے ٹاپ 10 ایپس میں جگہ بنالی۔
Share On: