ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان خٹک نے ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں شہید ہونے آٹھ افراد کے لواحقین میں حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری امدادی چیک تقسیم کیے۔
Please Wait...