Digitization of Public Services Accelerates in Khyber Pakhtunkhwa


وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں سرکاری خدمات کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
پولیس خدمات کی آٹومیشن کے لیے KP IT Board اور پولیس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی – وزیراعلیٰ مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، سرکاری حکام اور طلبہ نے شرکت کی
ڈیجیٹائز کی جانے والی پولیس خدمات:
????پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
????غیر ملکیوں، کرایہ داروں، گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن
????رئیل ٹائم ٹریفک معلومات، گمشدگی رپورٹ، بھرتی کی اپڈیٹس
پولیس کے اندرونی نظام کی آٹومیشن:
????فنانشل، لیگل، ٹریننگ و پروکیورمنٹ مینجمنٹ
????بائیو میٹرک حاضری، کیس مینجمنٹ سسٹم
پبلک فیسنگ ڈیجیٹل سروسز:
????رابطہ ایپ، ہوٹل آئی، فائنڈ مائی سیل
????ای ٹکٹنگ، ویلفیئر ایپ، SOS Alerts، انٹرپول کوآرڈینیشن
سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دو نئے سٹیزن فسیلیٹیشن سنٹرز کا افتتاح بھی کیا گیا۔ پہلے سے قائم 3 مراکز کے ساتھ اب مزید ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر بھی کام جاری
سٹیزن سنٹرز میں دستیاب 26 عوامی خدمات:
????ڈومیسائل، برتھ/ڈیتھ سرٹیفکیٹ
????اسلحہ لائسنس، بلڈنگ پلان منظوری
????زمین کا انتقال، گاڑی رجسٹریشن، واٹر کنکشن
اب شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تمام خدمات باعزت انداز میں دستیاب ہوں گی، الگ الگ دفاتر کے چکر ختم!
Share On: