Director of Khyber Teaching Hospital Dr. Muhammad Zafar Afridi met with caretaker Prime Minister of Pakistan Anwarul Haq Kakar.


Sports

ڈائریکٹر خیبر ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر محمد ظفر آفریدی کی نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ظفر آفریدی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہسپتال میں ریکارڈ تبدیلیوں اور ترقیاتی کاموں اور بہترین علاج معالجہ کی خدمات کو سراہا.

Share On: