سائنس مضامین کے اساتذہ روایات سے ہٹ کر ٹیکنیکل اور تجرباتی تعلیم پر توجہ دیں تاکہ طلباء سائنس و ٹیکنالوجی میں ملک وقوم کا نام روشن کریں۔ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی محنت کے بغیر طلباء کیلئے سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ نگران وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت کا پشاور میں دو روزہ پریکٹکم سکلز پر منعقدہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب
Please Wait...