Environmental protection agencies in Khyber Pakhtunkhwa In action


Sports

خیبر پختونخوا میں ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) نے درگئی انڈسٹریل زون، مالاکنڈ میں آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 سٹیل ملز کو سیل کر دیا۔

Share On: