خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں کمپیوٹر بیسڈ امتحانات کے انعقاد کو ممکن بنانے کے لیے ایٹا نے کمپیوٹر لیبز رجسٹریشن شروع کی ہے۔ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2025 فارم ویب سائٹ www.etea.edu.pk پر دستیاب ہے۔
Please Wait...