اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کو خاتون کی جائیداد کی جعلی پاور آف اٹارنی کے ذریعے غیر قانونی طور پر منتقلی کی شکایت، انکوائری کے دوران پاور آف اٹارنی جعلی قرار دی گئی۔ جعلی انتقالات میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
Please Wait...