کنٹرول روم ہنگامی صورتحال، سرگرمیوں اور معلومات کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔ کنٹرول روم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے وزیراعلی کو بروقت آگاہ کرے گا۔ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری محسن اقبال کو ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ کنٹرول روم سے درجہ زیل نمبروں پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
Please Wait...