For the First Time in History, KP Government Introduces Bridge Design Code


News media

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا۔
"بریج ڈیزائن کوڈ کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے. کوڈ متعارف کروانے کا مقصد پل گرنے کے حادثات میں انسانی جانوں اور عوامی وسائل کے ضیاع کو روکنا ہے۔" علی امین خان گنڈاپور
#KPInfo #KPGovt

Share On: