Good News for the Residents of Tank


Sports

ٹانک کے شہریوں کے لیے خوشخبری!

پانی کے بڑے منصوبوں پر کام جاری — خوشحال زندگی کی جانب اہم قدم

عمران خان کے عوام دوست وژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی عملی قیادت کے تحت:

ٹانک جیسے پسماندہ علاقے میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بڑے واٹر پروجیکٹس پر تیزی سے کام جاری.

???? لقمان چونگی میں ڈرینج، سینیٹیشن اور واٹر اسکیمز
???? گرلز ڈگری کالج ٹانک کے سامنے اسکیم مکمل
???? شیخ باغ سے شہر تک 12 فٹ چوڑی واٹر سپلائی لائن
???? تمام منصوبے شمسی توانائی سے چلنے والے
???? 1,20,000 لیٹر کا اوور ہیڈ واٹر ٹینک تعمیر

پانی کی فراہمی یقینی — خوشحال ٹانک کی ضمانت!
نوٹ: ٹانک سٹی کیلئے پانی کے 2 اسکیمز پہلے ہی مکمل کیئے جاچکے ہیں.

Share On: