کاروبار میں آسانی کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خیبرپختونخوا کا پہلا ون ونڈو بزنس پلیٹ فارم۔ پلیٹ فارم خیبر پختونخواہ بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے باہمی اشتراک اور ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے بنایا گیا ہے -
افتتاح: بدست وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمود خان
Please Wait...