پولیو ورکرز پولیو کے موذی مرض کے خاتمے کیلئے حقیقی جدوجہد کر رہے ہیں۔ دکھ ہوتا ہے جب کسی اور مسئلہ پر پولیو ورکرز اور پولیو تدارک مہم کا راستہ روکا جا سکتا ہے. گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا عالمی پولیو دن کے موقع پر نشتر ہال میں منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب
Please Wait...