Great News for BECS/NCHD Teachers under the Leadership of KP Minister for Elementary & Secondary Education Faisal Khan Tarakai


Sports

صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کی قیادت میں بی ای سی ایس/این سی ایچ ڈی اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری!

خیبرپختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کے زیر نگرانی ان اساتذہ کا اسٹیٹس اے ڈی پی موڈ سے نکال کر کرنٹ بجٹ میں شامل کیا جا رہا ہے، جس کے بعد انہیں جی سی ایس اساتذہ کی طرز پر مستقل بنیادوں پر ماہانہ 36,000 روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ یہ اعزازیہ جولائی سے ادا کیا جائے گا۔ یہ اقدام وزیر تعلیم کی تعلیم دوست پالیسی اور بچوں کو اسکول سے باہر رکھنے کے خاتمے کی سنجیدہ کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

Share On: