Heat intensity likely to increase further in Khyber Pakhtunkhwa from May 20 to 24


Sports
خیبر پختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھنے کا امکان، جنوبی و وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ بزرگ اور بچے صبح 10 سے شام 5 کے اوقات میں براہ راست سورج میں نہ نکلے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔
Share On: