وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں خصوصی افراد کےلئے 1 ماہ کے اندر اندر ریمپس تعمیر کرنے کی ہدایت، 1 ماہ م ریمپس تعمیر نہ ہونے کی صورت میں زمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ علی امین گنڈاپور
Please Wait...