وہ تمام امیدواران جن کے پیپر بیسڈ اسکریننگ ٹیسٹ کی تاریخ ابھی تک مقرر نہیں ہوئی اُن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باقی ماندہ تمام اسکریننگ ٹیسٹ 10 اور 11 مئی تک لیئے جائینگے لہٰذا ویب سائٹ پر دیے گئے کورس کونٹینٹ کے مطابق تیاری شروع کریں
Please Wait...