خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے جانی و مالی نقصانات، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا متاثرین کے لیے معاوضوں کا اعلانحادثات میں جان بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 3 لاکھ اور معمولی زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے امدادی چیک دیئے جائیں گے۔
Please Wait...