Inauguration of Police Clearance Certificate and Website for Malakand District under KP Web Portal


ضلع ملاکنڈ کے عوام الناس کیلئے خوشخبری
گورنمنٹ خیبر پختونخواہ پالیسی کے مطابق 25جولائی کو ڈپٹی کمشنر/کمانڈ نٹ ملاکنڈلیویز جناب شا ہد خان مہمند ، اسسٹنٹ کمشنر/ ڈپٹی کمانڈ نٹ بٹ خیلہ جناب ریاض محسود، صوبیدار میجر ملاکنڈ لیو یز جناب سمیع اللہ اور پراجیکٹ منیجر KPITB جناب غندل خان نے KPITB پشاور کی مدد سے پو لیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور ملاکنڈ لیویز ویب سائیڈ کا افتتا ح کیا ۔
عوام الناس پو لیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ وصول کر نے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
نوٹ: ضلع ملاکنڈ کے شہری یکم اگست 2024 سے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
Share On: