پرزن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کےذریعےجیلوں کے جملہ امور کوڈیجیٹائزکردیاگیاہے۔ای-وزٹ ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہل خانہ کی آن لائن ملاقاتوں کا انتظام کیا گیاہے،اب قیدیوں کے اہل خانہ کو ملاقات کے لئے جیل جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی،اب اہل خانہ گھر بیٹھے ہی جیلوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقاتیں کرسکیں گے۔
Please Wait...