محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا سے متعلق عوامی شکایات اور مسائل کے فوری حل کیلئے منگل کا دن مختص.شہری محکمے سے متعلق اپنے شکایات یا تجویز کے لیے صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک سیکرٹری محکمہ ایکسائز خالد الیاس سے ملاقات کرسکیں گے۔
Please Wait...