خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی بجٹ ابتدائی و ثانوی تعلیم: 362.91 ارب اعلیٰ تعلیم: 49.68 ارب 16,000 اساتذہ کی بھرتی 28,000 اساتذہ کی تربیت 1100 ایٹا اسکالرشپس 34 ملین مفت کتب و اسکول بیگز
Please Wait...