وزیر کھیل خیبر پختونخوا سید فخر جہان سے آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی کھلاڑی ماہ نور علی اور ان کے والدین کی ملاقات۔ وزیر کھیل کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ماہ نور علی اور ان کی بہنوں سحرش علی اور مہوش علی کی بھرپور حوصلہ افزائی
Please Wait...