یبر پختونخوا کے عازمین حج مشکلات سے دوچار، وفاقی حج انتظامیہ ون ونڈو آپریشن کے ذریعے خدمات کیوں فراہم نہیں کرتی؟ عازمین کو پہلے کورونا ویکسینیشن کے لئے حاجی کیمپ پشاور بلایا جاتا ہے، پھر پاسپورٹ، ٹکٹس، تصدیق کے لیے اسلام آباد بھیج دئیے جاتے ہیں۔ وفاقی حج انتظامیہ کی یہاں پر خدمات صفر ہیں، تو وہاں سعودی عرب میں کیا حال ہوگا۔ وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور عدنان قادری
Please Wait...