محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے سالانہ میٹرک امتحانات 2025 کی مؤثر نگرانی کے لیے مرکزی انفارمیشن و کوآرڈینیشن سیل قائم کیا ہے۔امتحانات کے دوران کسی بھی بے ضابطگی، نقل یا شکایت کی صورت میں فوراً رابطہ کریں۔رابطہ:فون: 0919223477واٹس ایپ: 03135526242
Please Wait...