KP Govt Acquires Drone for Flood Rescue Supply Delivery


Sports
حکومت خیبر پختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال میں ریسکیو میں مدد کے لئے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر اشیاء پہنچانے کے لئے ڈرون حاصل کرلیا
"ریسپانس پلان کا اسر نو جائزہ لیا ہے، ہنگامی صورتحال میں رسپانس ٹائم تیز تر کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں. سیاحتی مقامات پر تمام ہوٹلوں کو پابند کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے پاس کشتیاں، رسیاں، لائف جیکٹس جیسے آلات کی دستیابی یقینی بنائیں. وارننگ سسٹم کے نظام کو ڈیجیٹائز کررہے ہیں،'ریلیف pulse' موبائل ایپ اور سوشل میڈیا الرٹ متعارف کیا جائے گا۔" چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ
 
Share On: