KP Govt’s New Revolutionary Move in Agriculture


Sports

خیبر پختونخوا حکومت کا زراعت کے شعبے میں ایک اور انقلابی اقدام

"وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کی پہاڑی علاقوں میں زراعت کو فروغ دینے کی ہدایات،محکمہ زراعت پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کے لئے اقدامات کرے گی، پہاڑی علاقوں میں فوڈ سیکورٹی، روزگار اور ریسورس منیجنمٹ میں واضح اہداف کے تعین کی بھی ہدایت کی ہے، ماونٹین ایگریکلچر ڈویلپنمٹ بورڈ اور کمیونٹی سیڈ بنک بھی قائم کئے جائینگے، دیہاتوں میں متعلقہ تنظیموں اور کوآپریٹو کو بحال کیا جائیگا، پہاڑی علاقوں میں زراعت کے شعبے کے فروغ سے روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے،وزیراعلی کی قیادت میں صوبائی حکومت پسماندہ اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔"
مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف

Share On: