KP Govt Strongly Condemns India’s Unprovoked Aggression, Expresses Full Solidarity with Pakistan


Sports

”حکومت خیبرپختونخوا بھارت کی جانب سے پاکستان پر کی گئی بلااشتعال، غیر قانونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہم حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی، غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہیں، یہ وقت قومی اتحاد اور یکجہتی کا ہے“ وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور

Share On: